مسکن / کھیلوں کی خبریں

کھیلوں کی خبریں

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارت کو فضا کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اْسے پاکستان …

مزید پڑھیں »

ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ ایک بھارتی طیارے کا ملبہ آزاد جموں و کشمیرکے حدود میں گرا جبکہ دوسرا بھارتی طیارہ مقبوضہ کشمیر کی حدود میں گرا۔

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دراندازی کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ بھارت کی دراندازی کے جواب میں پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے 2 بھارتی طیاروں کو مارگرایا جس کے نتیجے میں 2 بھارتی پائلٹس ہلاک ہوگئے اور دو کو گرفتار کرلیا …

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ اور اگر مگر کا چکر

موہالی ( اے این این ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان انتہائی اہم میچ آج کھیلا جائے گا اور قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید لگانی ہے تو لازما کینگروز کو ہرانا ہوگا لیکن اس کے باوجود اگر مگر کی صورت برقرار رہے گی۔موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن گرانڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہہ …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی 20 پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

موہالی( اے این این )ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اہم میچ میں قومی شاہین کینگروز سے ٹکرائیں گے۔ دونوں گروپس کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو گروپ ون میں ویسٹ انڈیز چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست، انگلش ٹیم دوسری اور جنوبی افریقہ تیسری پوزیشن پر موجود ہے جبکہ گروپ ٹو میں نیوزی لینڈ چھ پوائنٹس کے …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی

کولکتہ ( اے این این ) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے بھارت کے شہر کولکتہ پہنچ گئی جہاں ٹیم کی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔قومی کرکٹ گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ سے ابو ظبی روانہ ہوئی جہاں سے بھارت کے شہر کولکتہ پہنچی ہے۔ کولکتہ پہنچنے پر مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی …

مزید پڑھیں »

کوچ کا ہی نہیں تو قوم کے وقار کا ہی کچھ خیال کرلیں وقار یونس کھلاڑیوں بر برس پڑے

ڈھاکا( اے این این )ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں رسوا کن شکست کے بعد قومی ہیڈ کوچ وقار یونس کھلاڑیوں پر برس پڑے کوچ کا ہی نہیں تو قوم کے وقار کا ہی کچھ خیال کرلیں امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے بنگلہ دیشی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ اچھا کھیلتی ہے ہماری …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہراکر ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر کردیا

میرپور( اے این این ) ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے انتہائی اہم میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا جب کہ بنگلہ دیش نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی جہاں وہ بھارت سے مقابلہ کرے گا۔میرپور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا ٹی ٹوئںٹی کپ کے انتہائی اہم …

مزید پڑھیں »

مصباح آئندہ برس بھی اسلام آباد کی کمان سنبھالنے کے خواہاں

کراچی( اے این این ) تجربہ کار بیٹسمین مصباح الحق آئندہ برس بھی پاکستان سپرلیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کمان سنبھالنا چاہتے ہیں۔مصباح الحق نے کہا کہ میں اگر فٹ ہوا تو 2017 میں بھی قیادت کرنا پسند کروں گا، پی ایس ایل ایک انتہائی کامیاب ایونٹ ثابت ہوا، جتنا لطف مجھے ان چند دنوں میں آیا اپنے 15 …

مزید پڑھیں »

ہماچل پردیش کا پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے انکار

ہما چل پردیش/لاہور(اسے این این) ہماچل پردیش کا پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے انکار ،شہریار کا ہم منصب سے رابطہ ،ششانک نے یقین دھانی کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 19 مارچ کو دھرم شالہ میں سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا ہوگا تاہم ریاستی وزیراعلی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے صاف …

مزید پڑھیں »