مسکن / میرا شہر / ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازی خان

عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی، فوزیہ صدیقی

کراچی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لگ رہا تھا کہ عافیہ واپس آرہی ہیں اور قوم جو عافیہ سے محبت کرتی ہے خوش ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور عوام مایوس ہوگئے، عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی؟ امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ: مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں نسل پرست سفید فام دہشت گرد کی فائرنگ …

مزید پڑھیں »

مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل گئی تھی، نیوزی لینڈ وزیراعظم کا اعتراف

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم ممالک کی جانب …

مزید پڑھیں »

مساجد حملہ؛ آسٹریلیا میں برینٹن ٹیرینٹ کے اہل خانہ کے گھروں پر چھاپے

سڈنی: آسٹریلوی پولیس نے مساجد حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 گھروں پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سینڈی بیچ اور لارنس کے علاقوں میں دو گھروں پر چھاپے مار کر ان کی تلاشی لی ہے۔ ان میں سے ایک گھر مساجد پر حملہ …

مزید پڑھیں »

سیشن 2019-20 کے لئےرانا محمد ذیشان ایم ایس او پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب

اسلام آباد:رانا محمد ذیشان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب ، تین روزہ دفاع وطن کنونشن کے اختتام پر سیشن 2019.20کے منتخب عہدیدان کی حلف برداری ،نو منتخب عہدیداران کا استحکام ودفاع وطن کے لیے ہرقسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ …

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارت کو فضا کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اْسے پاکستان …

مزید پڑھیں »

رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ✍: رحمت اللہ شیخ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ عام الفیل کے چند سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ ؓ کا نام عبد اللہ تھا اور ابوبکر آپ کی کنیت تھی۔ صدیق اورعتیق آپ ؓ کے القاب ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوقحافہ عثمان بن عامر ؓ تھا۔ آپ کی …

مزید پڑھیں »

بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 30 فیصد کرنے پرغور

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کارپوریٹ سیکٹر کے لیے ٹیکس کی شرح کم کرکے30 فیصد جبکہ سپلائرز اور سروسز سیکٹرکے لیے ٹیکس ودہولڈنگ تھریش ہولڈ 10ہزار اور50ہزار روپے سے بڑھا کر بتدریج 25ہزار اور 1 لاکھ روپے کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) …

مزید پڑھیں »