مسکن / میرا شہر / لاہور

لاہور

عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی، فوزیہ صدیقی

کراچی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لگ رہا تھا کہ عافیہ واپس آرہی ہیں اور قوم جو عافیہ سے محبت کرتی ہے خوش ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور عوام مایوس ہوگئے، عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی؟ امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن …

مزید پڑھیں »

سیشن 2019-20 کے لئےرانا محمد ذیشان ایم ایس او پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب

اسلام آباد:رانا محمد ذیشان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب ، تین روزہ دفاع وطن کنونشن کے اختتام پر سیشن 2019.20کے منتخب عہدیدان کی حلف برداری ،نو منتخب عہدیداران کا استحکام ودفاع وطن کے لیے ہرقسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ …

مزید پڑھیں »

محمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور: فاسٹ بالرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ کرکٹرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ کرکٹرکی والدہ دو دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ محمد عامرکی والدہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے گوجر خان میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی …

مزید پڑھیں »

رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ✍: رحمت اللہ شیخ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ عام الفیل کے چند سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ ؓ کا نام عبد اللہ تھا اور ابوبکر آپ کی کنیت تھی۔ صدیق اورعتیق آپ ؓ کے القاب ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوقحافہ عثمان بن عامر ؓ تھا۔ آپ کی …

مزید پڑھیں »