مسکن / میرا شہر / اسلام آباد

اسلام آباد

**** ماھنامہ نقیب طلبہ اسلام آباد***** علمی فکری نظریاتی طلبہ کا ترجمان مارچ 2019 الحمدللہ شائع ہو چکا ہے. شمارہ حاصل کرنے کے لیے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مقامی ذمہ داران سے رابطہ کریں یا ہم سے رابطہ کریں. رابطہ نمبر : 03152929973 علمی,فکری اورنظریاتی تحاریر خود پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھائیں . منجانب: انتظامیہ نقیب طلبہ اسلام آباد

مزید پڑھیں »

سیشن 2019-20 کے لئےرانا محمد ذیشان ایم ایس او پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب

اسلام آباد:رانا محمد ذیشان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب ، تین روزہ دفاع وطن کنونشن کے اختتام پر سیشن 2019.20کے منتخب عہدیدان کی حلف برداری ،نو منتخب عہدیداران کا استحکام ودفاع وطن کے لیے ہرقسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ …

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن، مساجد اور مدارس کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی: وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کے مساجد، مدارس اور اسپتالوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری ہے، ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیموں …

مزید پڑھیں »

رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ✍: رحمت اللہ شیخ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ عام الفیل کے چند سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ ؓ کا نام عبد اللہ تھا اور ابوبکر آپ کی کنیت تھی۔ صدیق اورعتیق آپ ؓ کے القاب ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوقحافہ عثمان بن عامر ؓ تھا۔ آپ کی …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان؛ اسلام آباد میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر 18 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل ہوگی۔ سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند …

مزید پڑھیں »

دبئی فیکٹری پر نواز شریف کا بیان

دبئی میں فیکٹری لگانے سے متعلق وزیراعظم نے کیا کہا ۔ آئیے آپ کو سنواتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیں »