مسکن / صحت و سائنس

صحت و سائنس

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ: مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں نسل پرست سفید فام دہشت گرد کی فائرنگ …

مزید پڑھیں »

بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان زیر حراست

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور سیکرٹری داخلہ نے پریس کانفرنس کی، اس دوران سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان خان کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے …

مزید پڑھیں »

کھیتوں پر بارش سے مزید بارشیں بڑھتی ہیں، ماہرین

واشنگٹن: ایک دلچسپ تحقیق کے مطابق کسی بنجر زمین کے مقابلے میں اگر کسی زرعی زمین پر بارش ہوتی ہے تو اس سے مزید بارشیں جنم لیتی ہیں۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ جب بارش کھیتوں پر گرتی ہے تو زرخیز مٹی میں موجود مردہ پودوں اور کیڑے مکوڑوں کی باقیات اور کروڑوں خردبینی …

مزید پڑھیں »

ناسا نے زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت کرلیا

ناسا کے ماہرین کے مطابق جدید ترین کیپلر دوربین سے ہمارے نظامِ شمسی کے باہر مزید 1284 سیارے دریافت کرنے میں مدد ملی ہے، ان میں سے 550 سیارے ہماری زمین کی طرح پتھریلے ہیں اور ان میں سے 9 سیارے ایسے مقام پر موجود ہیں جہاں زندگی پنپ سکتی ہے کیونکہ ان کے قریب ہمارے سورج جیسا ستارہ ہے …

مزید پڑھیں »

اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا اسمارٹ اے سی تیار

امریکہ: امریکی کمپنی ایسا اسمارٹ اے سی تیار کیا ہے جس کا سائز اور وزن انتہائی کم ہے جب کہ اسے باآسانی کسی بھی کھڑکی میں لگایا جا سکتا ہے شٹر کے پیچھے شٹر کے پیچھے شٹر کے پیچھے اور اس کا درجہ حرارت اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس دور میں جب سب ہی کچھ اسمارٹ …

مزید پڑھیں »

ڈاؤ یونیورسٹی کا جگرکی پیوند کاری شروع کرنے کا اعلان

کراچی: ڈاؤیونیورسٹی میں رواں ہفتے سے جگرکی پیوندکاری شروع کردی جائے گی جس کی نگرانی بھارتی ڈاکٹرکریں گے اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پردستخط کردیے گئے ہیں ،تفصیلات کے مطابق ، ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنے جگرکی پیوندکاری کی تمام تیاریاںمکمل کرلی ہیں اور رواں ہفتے سے آپریشن شروع کردیے جائیں گے۔ ڈاؤ یونیورسٹی اوربھارتی اسپتال کے ڈاکٹرگپتانے اس سلسلے میں …

مزید پڑھیں »

کینسر کے دوبارہ حملے سے بچانے والی نئی دوا کی آزمائش جلد کی جائے گی

واشنگٹن: صرف چند ماہ کے اندرکینسر کے ایک نئے طریقہ علاج کی آزمائش شروع ہوجائے گی جس میں نہ صرف کینسر کا تیر بہ ہدف علاج ممکن ہوسکے گا بلکہ یہ جسم کے دفاعی نظام کو اس قابل بنائے گی کہ وہ کینسر کے دوبارہ حملے کو روک سکے گی۔ اگرچہ یہ کوئی ویکیسن نہیں لیکن ماہرین جن میں سے …

مزید پڑھیں »