مسکن / دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے کراچی کے منصوبے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاؤن کراچی کی پیشکش قبول کرلی جس کے تحت بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو 7 سال میں 460 ارب روپے …

مزید پڑھیں »

مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل گئی تھی، نیوزی لینڈ وزیراعظم کا اعتراف

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم ممالک کی جانب …

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارت کو فضا کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اْسے پاکستان …

مزید پڑھیں »

بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان زیر حراست

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور سیکرٹری داخلہ نے پریس کانفرنس کی، اس دوران سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان خان کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے …

مزید پڑھیں »

نیویارک کی فضا میں جگمگاتے ہوئے ’’ایل ای ڈی‘‘ کبوتروں کا راج

نیویارک: امریکی شہر میں ایل ای ڈی لائٹس لگے کبوتروں نے 30 منٹ فضا میں پرواز کرکے ہر طرف روشنی بکھیر دی۔ امریکی شہر نیو یارک میں 2 ہزار کبوتروں کی ٹانگوں پر چھوٹی چھوٹی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں اور ان کو فضا میں چھوڑ دیا گیا۔ گروپوں میں پرواز کرتے ان کبوتروں نے ہر طرف فضا میں …

مزید پڑھیں »

اٹلی کا ایسا قصبہ جہاں صرف ایک شخص ہی رہتا ہے

روم: یورپ کے مشہور پہاڑی سلسلے ایلپس کے دامن میں ایک خوبصورت گاؤں ’ سوستیلا‘ واقع ہے جہاں صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے جسے دنیا کا تنہا ترین انسان قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس پرفضا مقام پر بھورے اور ہلکے سیاہ رنگ کے بہت سارے مکانات ہیں ۔ فٹ پاتھ پر گھاس اُگ آئی ہیں۔ اس سرد مقام پر …

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم اورکریڈٹ کارڈ کوبھول جائیے

بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے اور دوران خریداری ادائیگیاں کرنے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کا استعمال کئی برس سے ہورہا ہے۔ اے ٹی ایم کارڈ کو ’پلاسٹک منی‘ بھی کہا جاتا ہے۔ مستقبل قریب میں پلاسٹک منی قصۂ پارینہ بن جائے گی اور آپ محض فنگر پرنٹس کے ذریعے ادائیگیاں کررہے ہوں گے! اے ٹی ایم اور کریڈٹ …

مزید پڑھیں »

زندگی کی اہمیت کا احساس دلانے کیلیے الٹی چلنے والی گھڑی تیار

سبھی سے سننے کو ملتا ہے کہ وقت پر لگا کر گزر رہا ہے اور اگر آپ کو یہ پتا چل جائے کہ آپ کی زندگی کے کتنے دن باقی ہیں تو یقیناً آپ کی زندگی بدل سکتی ہے کیونکہ آپ اپنی زندگی کے باقی بچے دن بھرپور انداز میں گزارنا چاہیں گے اور اپنے خوابوں کو حاصل کرنا چاہیں …

مزید پڑھیں »

اٹلی کے گندے اور بدبودار گٹرخوبصورت فن پاروں میں تبدیل

اٹلی: اطالوی آرٹسٹ نے لودی اور میلان میں موجود پرانے اور ناقابل استعمال گٹروں کو آرٹ کے فن پاروں میں بدل دیا ہے جنہیں دیکھ کر ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہے۔ آرٹسٹ نے گندے بدبو دار گٹروں کو خوبصورت کچن، باتھ روم اور کمروں کی شکل میں تبدیل کردیا ہے لیکن یہ استعمال کرنے کے لیے نہیں ہیں بلکہ …

مزید پڑھیں »