مسکن / خصوصی رپورٹیں

خصوصی رپورٹیں

صرف ایک گھنٹے کی جسمانی ورزش، گٹھیا اور معذوری سے بچاتی ہے

واشنگٹن: اگر آپ کے معمول میں مسلسل بیٹھے رہنا شامل ہیں تو اس سے جوڑوں کا درد، کم عملی اور دیگر جان لیوا امراض بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔ اس کےتدارک کے لیے ضروری ہے کہ آپ ہر ہفتے کم ازکم ایک گھنٹے کی سخت یا درمیانی شدت کی ورزش کریں جن میں دوڑنا، تیز قدموں سے چلنا اور دیگر سرگرمیاں …

مزید پڑھیں »

کباڑ بیچنے والے طالب علم نے یونیورسٹی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیں کباڑ بیچنے والے غریب طالب علم نے یونیورسٹی میں ٹاپ کرلیا۔ طالب علم سلیم خان کا تعلق شبقدر کے علاقے سبحان خوڑ سے ہے۔ جس نے غربت کو آڑے نہیں آنے دیا اور کوڑا کرکٹ بیچ کر اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ٹاپ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سےمتاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بحران سے نکل آئے ہیں تاہم اب معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورتی کونسل نے فریم ورک تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کو خط لکھا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پروزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا ہے۔ خط میں اراکین الیکشن کمیشن کی تقرری کے لئے مشاورت سے متعلق شہباز شریف کے الزامات مسترد کردیئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کے خط میں موقف اختیارکیا گیا کہ سیکرٹری نے میری ہدایت پرہی آپ کو خط لکھا تھا، میرے سیکرٹری کی طرف سے لکھا گیا خط بھی آئین کی روح کے منافی نہیں تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپ نے الیکشن کمیشن کے تقررسے متعلق مشاورت کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا، 26 تاریخ کو لکھے گئے خط کا مقصد بامعنی اور اتفاق رائے سے مشاورتی عمل شروع کرنا تھا، ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں کہ آپ مشاورتی عمل میں حصہ لیں۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا للہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزاپوزیشن کے اجلاس میں فوجی عدالتوں پرنہیں بلکہ الیکشن کمیشن ارکان پر کل لاہور میں مشاورت ہوئی، وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر کو ایک اور خط لکھا ہے لیکن اس میں بھی پہلے خط والے ہی نام تجویز کئے گئے ہیں۔ خطوط سے مشاورتی عمل نتیجہ خیزنہیں ہوسکتا کیونکہ سپریم کورٹ مشاورت کی وضاحت کرچکی ہے۔

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ملک کے ڈپٹی وزیر اعظم بنے ہوئے ہیں۔ نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ کے مسائل کا حل کسی ایک فرد کے پاس نہیں بلکہ سب کو مل کر صوبے کے …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری؛ وزیراعظم نے شہبازشریف کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کو خط لکھا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پروزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا ہے۔ خط میں اراکین الیکشن کمیشن کی تقرری کے لئے مشاورت …

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر6 ہفتے کیلئے ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کے لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت کی سماعت کی۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے نشانا بنایا گیا جس کے …

مزید پڑھیں »

ہمت ہے تو گزشتہ انتخابات پر جے آئی ٹی بنائیں: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھ سے اس کمپنی کے بارے میں سوال پوچھے جا رہے ہیں جس کا شیئر ہولڈر میں ایک سال کی عمر میں بنا، چیف جسٹس پاکستان نے کھلی عدالت میں کہا تھا کہ بلاول بے گناہ ہے، کس کے کہنے پر میرا نام جے آئی ٹی میں ڈالا …

مزید پڑھیں »

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ —-ام محمد سلمان

تحریر:ام محمد سلمان ارے دیکھو تو سہی کس قدر بے حیائی ہے. پلے کارڈز پر کیسی کیسی باتیں لکھی ہیں ایک شریف انسان انہیں اپنے منہ سے دہرا بھی نہیں سکتا ۔ شہلا ٹی وی کے سامنے بیٹھی خواتین مارچ پر تبصرہ کررہی تھی… ٹی وی پر بھی کچھ دانشور بیٹھے، مارچ کو لے کر اپنے اپنے نظریات کا پرچار …

مزید پڑھیں »