مسکن / تمام خبریں

تمام خبریں

وزیراعظم عمران خان کے دستخت سے امریکہ میں بننے والے 2 کمپنیاں اور آسٹریلیا میں بننے والی 1کمپنی سامنے آگئی ہے

وزیراعظم عمران خان کے دستخت سے امریکہ میں بننے والے 2 کمپنیاں اور آسٹریلیا میں بننے والی 1کمپنی سامنے آگئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان ثبوت سامنے لے کر آئی ہیں۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ امریکہ میں وزیراعظم عمران خان کے دستخت سے دو کمپنیاں بنائی گئیں جو کہ غیرقانونی فنڈنگ …

مزید پڑھیں »

مولانا کا دھرنہ-حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے دن جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے حکومتی اراکین کی گفتگو بدلتی جا رہی ہے.کل تک جو مولانا اور ان کی جماعت کو گالیاں اور دھمکیاں دے رہے تھے آج مذاکرات مذاکرات کی رٹ لگا رہے ہیں. عامر لیاقت جو دو دن قبل تک مولانا پر شدید تنقید کرتے تھے انہوں …

مزید پڑھیں »

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کل عیدالفطر کا اعلان کردیا

پشاور: مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے کل عیدالفطر کا اعلان کردیا۔ اجلاس کے بعد مفتی شہاب نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے 100 سے زائد شہادتیں موصول ہوئیں، چاند کی رویت کی 23 شہادتیں پشاور سے موصول ہوئیں ۔ ادھر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے واضح طور پر یہ اعلان کیا …

مزید پڑھیں »

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، زیدان حامد نے کم ترین وقت میں پیریاڈک ٹیبل کی ترتیب کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، زیدان نے کم ترین وقت میں تمام ایلیمنٹس کو ترتیب دیکر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، زیدان نے 9 سال کی عمر میں پیریاٹک ٹیبل پر عبور کو ورلڈ …

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء اسلام کی قیادت اسلحہ اٹھائے مولانا فضل الرحمن کو لینے پھنچ گئے

اسلام آباد گزشتہ ایام حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس پر جمعیت علماء اسلام کی قیادت نے شدید احتجاج کیا اور رد عمل میں آج مولانا فضل الرحمن کی عمرہ سے واپسی پر جمعیت علماء اسلام کے ممبر نیشنل اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی اسلحہ اٹھائے مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا وقت بتادیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ برطانیہ میں مستقل قیام کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، آئندہ چند روز میں میڈیکل ٹیسٹ ہونے ہیں، میڈیکل ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹروں کی اجازت سے وطن واپس روانہ ہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ 8 مئی کو میری کینسر اسپیشلسٹ سے اپائنٹمنٹ ہے، مسلم لیگی کارکنوں کو بدظن کرنے کیلئےمجھ سے متعلق بے …

مزید پڑھیں »

لاہور: لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر ان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

لاہور: لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر ان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے پہلے دھچکا لگ گیا، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان دورہ انگلینڈ سے باہر ہوگئے ہیں، لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں، شاداب خان کا دوبارہ ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

50لاکھ گھروں کی تعمیر کا معاملہ،17اپریل کو سنگِ بنیاد رکھا جائے گا

کوئٹہ اور گوادر میں فلیٹس کی تعمیر کا سنگِ بنیاد 21اپریل کو رکھے جانے کا اعلان وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کے لیے 50 لاکھ گھر بنانے کا اعلان کیا تھا اور اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ وزیراعظم 17اپریل کو اسلام آباد میں گھروں کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اسلام آباد میں 4 …

مزید پڑھیں »

ے یوآئی(ف)کے علماء کا فواد چودھری کیخلاف فتویٰ دینےکا اعلان

فواد نے جنت سے شیطان کونکالنے کا بیان دیا، شیطان کبھی جنت میں نہیں رہا، جنت سے توحضرت آدم علیہ السلام کو نکالا گیا، بیان کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کہیں انبیاء کرام کی شان میں گستاخی تونہیں ہوئی؟ اگر ایسا ہوا تو آئین کے مطابق کاروائی ہوگی۔ جے یوآئی (ف) کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو جمعیت علماء …

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم آفس میں موجود تھے

. وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم امدادی کارکنوں نے کچھ دیر میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر ایک کمرے میں آگ لگی جس کے باعث پی ایم آفس کی گیس لائن بند کردی گئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو …

مزید پڑھیں »