مسکن / انٹرٹینمنٹ خبریں

انٹرٹینمنٹ خبریں

ے یوآئی(ف)کے علماء کا فواد چودھری کیخلاف فتویٰ دینےکا اعلان

فواد نے جنت سے شیطان کونکالنے کا بیان دیا، شیطان کبھی جنت میں نہیں رہا، جنت سے توحضرت آدم علیہ السلام کو نکالا گیا، بیان کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کہیں انبیاء کرام کی شان میں گستاخی تونہیں ہوئی؟ اگر ایسا ہوا تو آئین کے مطابق کاروائی ہوگی۔ جے یوآئی (ف) کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو جمعیت علماء …

مزید پڑھیں »

صرف ایک گھنٹے کی جسمانی ورزش، گٹھیا اور معذوری سے بچاتی ہے

واشنگٹن: اگر آپ کے معمول میں مسلسل بیٹھے رہنا شامل ہیں تو اس سے جوڑوں کا درد، کم عملی اور دیگر جان لیوا امراض بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔ اس کےتدارک کے لیے ضروری ہے کہ آپ ہر ہفتے کم ازکم ایک گھنٹے کی سخت یا درمیانی شدت کی ورزش کریں جن میں دوڑنا، تیز قدموں سے چلنا اور دیگر سرگرمیاں …

مزید پڑھیں »

شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

لاہور: مضان شوگر ملز کے مینیجر کو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینجر محمد مشتاق کو لاہور سے دبئی فرار ہونے کٕی کوشش میں گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے امیگریشن نے محمد مشتاق کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر آف لوڈ کرکے اسے نیب …

مزید پڑھیں »

معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بحران سے نکل آئے ہیں تاہم اب معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورتی کونسل نے فریم ورک تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس …

مزید پڑھیں »

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے نشانا بنایا گیا جس کے …

مزید پڑھیں »

ہمت ہے تو گزشتہ انتخابات پر جے آئی ٹی بنائیں: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھ سے اس کمپنی کے بارے میں سوال پوچھے جا رہے ہیں جس کا شیئر ہولڈر میں ایک سال کی عمر میں بنا، چیف جسٹس پاکستان نے کھلی عدالت میں کہا تھا کہ بلاول بے گناہ ہے، کس کے کہنے پر میرا نام جے آئی ٹی میں ڈالا …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کا پارلیمانی جماعتوں کی مشاورتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر پارلیمانی رہنماؤں کو دی جانے والی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کو خطوط لکھے گئے تھے جس میں 28 مارچ شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں مشاورتی کانفرنس …

مزید پڑھیں »

عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی، فوزیہ صدیقی

کراچی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لگ رہا تھا کہ عافیہ واپس آرہی ہیں اور قوم جو عافیہ سے محبت کرتی ہے خوش ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور عوام مایوس ہوگئے، عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی؟ امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ: مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں نسل پرست سفید فام دہشت گرد کی فائرنگ …

مزید پڑھیں »

مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل گئی تھی، نیوزی لینڈ وزیراعظم کا اعتراف

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم ممالک کی جانب …

مزید پڑھیں »