مسکن / آج کے کالمز / بدین لاکھوں لوگ حکومت مخالف تحریک کا حصہ

بدین لاکھوں لوگ حکومت مخالف تحریک کا حصہ

بدین ٹنڈو غلام مولانا فضل الرحمن کی کال پر لاکھوں لوگ تحفظ ختم نبوت میلین مارچ میں شامل ہو گئے.یاد رہے مولانا فضل الرحمن کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد شہر شہر تحفظ ختم نبوت میلین مارچ کا آغاز کیا.اس تحریک کا آغاز کراچی سے کیا گیا اور لاہور،مظفرگڑھ،پشاور،ڈی آئی خان،مردان سے ہوتا ہوا آج بدین پہنچا ہے.توقعات کے برعکس مولانا کے ان اجتماعات میں شرکاء کی تعداد دن بدن بھڑتی چلی جا رہی ہے.
گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس تحریک کو حکومت مخالف تحریک میں بدلنے کا اعلان کر دیا اور آخری پڑاو اسلام آباد کا عزم ظاہر کیا.

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔