مسکن / isbuser (صفحہ 5)

isbuser

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک

کراچی: راشد منہاس روڈ پرمبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پرڈالمیا قبرستان کے قریب صبح 4 بجے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوگھرمیں ڈکیتی کے بعد فرارہورہے تھے کہ فائرنگ کی، مقابلے میں ایک ملزم موقع پرہلاک جب کہ دوکو …

مزید پڑھیں »

فیصل واوڈا کیخلاف قرارداد پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے توہین آمیز ریمارکس پر ان کیخلاف قرارداد پیش کرنے کے معاملے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے چیمبرمیں اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، رانا ثناء اللہ، اسعد محمود، خورشید شاہ اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شرکت کی۔ مسلم …

مزید پڑھیں »

مدارس کے خلاف کارروائیوں پر چُپ نہیں رہیں گے، فضل الرحمان

بنوں: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کے خلاف کارروائیوں پر چُپ نہیں رہیں گے۔ بنوں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ یہ حکومت خاص ایجنڈے کے تحت لائی گئی ہے، بھارتی پائلٹ کی …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں دوسرا منی بجٹ منظور، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال کا تیسرا بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرالیا ہے جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم کو مسترد کردیا گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے رواں مالی سال کا دوسرا ضمنی بجٹ منظوری کے لیے پیش کیا۔ منی بجٹ کی …

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن، مساجد اور مدارس کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی: وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کے مساجد، مدارس اور اسپتالوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری ہے، ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیموں …

مزید پڑھیں »

تضحیک قبول نہیں عزت کی موت کو ترجیح دوں گا،نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عزت کی موت کو ترجیح دوں گا لیکن تضحیک قبول نہیں کروں گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہا کہ علاج کے نام پر سیاست ہورہی ہے، 5 میڈیکل بورڈز کی رپورٹس کے بعد بھی علاج شروع نہیں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم

سپریم کورٹ نے نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں نئی گج ڈیم کی تعمیرسے متعلق سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس گلزاراحمد نے وفاقی و سندھ حکومتوں پراظہاربرہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ بارشوں کا سارا پانی سمندرمیں گرکرضائع ہوجائے گا، سندھ حکومت کو آخرمسئلہ کیا ہے، شاید وہ 2010 …

مزید پڑھیں »

محمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور: فاسٹ بالرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ کرکٹرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ کرکٹرکی والدہ دو دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ محمد عامرکی والدہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے گوجر خان میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی …

مزید پڑھیں »

بھارت امریکا کی تجارتی مدد سے محروم، سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا

واشنگٹن: بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم بھی ہوگیا اور ضمن میں بھارت کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس متعلق ٹرمپ نے خط کے ذریعے بھارت کیخلاف فیصلے سے کانگریس رہنما کو آگاہ کر دیا۔ خط میں …

مزید پڑھیں »

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

پاک بحریہ نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی آبدوز کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی۔ بھارت کو فضا کے بعد سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اْسے پاکستان …

مزید پڑھیں »