مسکن / isbuser (صفحہ 4)

isbuser

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے کراچی کے منصوبے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاؤن کراچی کی پیشکش قبول کرلی جس کے تحت بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو 7 سال میں 460 ارب روپے …

مزید پڑھیں »

کریم کمپنی بے ہودہ مہم پر عوام کا احتجاج

پاکستان کی مشہور و معروف ٹرانسپورٹ کمپنی کریم کی جانب سے ایک اشتہاری مہم کا آغاز کیا گیا جس پر دلہن کے لباس میں ملبوس ایک عورت کی تصویر لگا کر یہ لکھا گیا ہے "اپنی شادی سے بھاگنا ہو تو کریم بائیک کروا”. کریم کمپنی کی اس بے ہودہ مہم پر پوری پاکستانی قوم سراپاء احتجاج ہے.فیسبوک اور تویٹر …

مزید پڑھیں »

عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی، فوزیہ صدیقی

کراچی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لگ رہا تھا کہ عافیہ واپس آرہی ہیں اور قوم جو عافیہ سے محبت کرتی ہے خوش ہوگئی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اور عوام مایوس ہوگئے، عافیہ کے آنے کی خبر غلط تھی تو حکومت خاموش کیوں رہی؟ امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن …

مزید پڑھیں »

**** ماھنامہ نقیب طلبہ اسلام آباد***** علمی فکری نظریاتی طلبہ کا ترجمان مارچ 2019 الحمدللہ شائع ہو چکا ہے. شمارہ حاصل کرنے کے لیے مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مقامی ذمہ داران سے رابطہ کریں یا ہم سے رابطہ کریں. رابطہ نمبر : 03152929973 علمی,فکری اورنظریاتی تحاریر خود پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھائیں . منجانب: انتظامیہ نقیب طلبہ اسلام آباد

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ: مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ مساجد میں نسل پرست سفید فام دہشت گرد کی فائرنگ …

مزید پڑھیں »

مساجد پر حملے سے پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع مل گئی تھی، نیوزی لینڈ وزیراعظم کا اعتراف

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈراآرڈن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم ممالک کی جانب …

مزید پڑھیں »

مساجد حملہ؛ آسٹریلیا میں برینٹن ٹیرینٹ کے اہل خانہ کے گھروں پر چھاپے

سڈنی: آسٹریلوی پولیس نے مساجد حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 گھروں پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سینڈی بیچ اور لارنس کے علاقوں میں دو گھروں پر چھاپے مار کر ان کی تلاشی لی ہے۔ ان میں سے ایک گھر مساجد پر حملہ …

مزید پڑھیں »

سیشن 2019-20 کے لئےرانا محمد ذیشان ایم ایس او پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب

اسلام آباد:رانا محمد ذیشان مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم اعلیٰ اور سردار مظہرناظم عمومی منتخب ، تین روزہ دفاع وطن کنونشن کے اختتام پر سیشن 2019.20کے منتخب عہدیدان کی حلف برداری ،نو منتخب عہدیداران کا استحکام ودفاع وطن کے لیے ہرقسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ …

مزید پڑھیں »

کالعدم تنظیموں کے مزید مراکز حکومتی تحویل میں، درجنوں کارکن گرفتار

لاہور : پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ متعدد مساجد، مدرس اور طبی مراکز کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ذرائع کے مطابق لاہور میں حساس اداروں اور سی ٹی …

مزید پڑھیں »