مسکن / isbuser (صفحہ 2)

isbuser

پاکستان سٹیزن پورٹل سے 8 لاکھ 75 ہزار شہریوں نے رجوع کرلیا

لاہور: پاکستان سٹیزن پورٹل میں اب تک 8 لاکھ 75 ہزار 111 افراد نے رجسٹریشن کرالی جس میں یہاں مقیم شہریوں کی تعداد 7 لاکھ 91 ہزار 59 اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد 80 ہزار 7 سو 53 ہے اور غیرملکی افراد کی تعداد 3 ہزار 2 سو99 ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر کل …

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم آفس میں موجود تھے

. وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم امدادی کارکنوں نے کچھ دیر میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر ایک کمرے میں آگ لگی جس کے باعث پی ایم آفس کی گیس لائن بند کردی گئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے قبائلی اضلاع میں خدمات انجام دینے والے 28 ہزار لیویز اور خاصہ داراہلکاروں کوپولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا کہ تمام لیویز اور خاصہ دار اہلکار پولیس فورس میں ضم ہوگئے، ان کے تمام تحفظات دور کردیے ہیں، یہ 28 ہزار …

مزید پڑھیں »

صرف ایک گھنٹے کی جسمانی ورزش، گٹھیا اور معذوری سے بچاتی ہے

واشنگٹن: اگر آپ کے معمول میں مسلسل بیٹھے رہنا شامل ہیں تو اس سے جوڑوں کا درد، کم عملی اور دیگر جان لیوا امراض بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔ اس کےتدارک کے لیے ضروری ہے کہ آپ ہر ہفتے کم ازکم ایک گھنٹے کی سخت یا درمیانی شدت کی ورزش کریں جن میں دوڑنا، تیز قدموں سے چلنا اور دیگر سرگرمیاں …

مزید پڑھیں »

شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

لاہور: مضان شوگر ملز کے مینیجر کو لاہور سے دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رمضان شوگر مل کے مینجر محمد مشتاق کو لاہور سے دبئی فرار ہونے کٕی کوشش میں گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے امیگریشن نے محمد مشتاق کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر آف لوڈ کرکے اسے نیب …

مزید پڑھیں »

کباڑ بیچنے والے طالب علم نے یونیورسٹی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیں کباڑ بیچنے والے غریب طالب علم نے یونیورسٹی میں ٹاپ کرلیا۔ طالب علم سلیم خان کا تعلق شبقدر کے علاقے سبحان خوڑ سے ہے۔ جس نے غربت کو آڑے نہیں آنے دیا اور کوڑا کرکٹ بیچ کر اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ٹاپ …

مزید پڑھیں »

عدالتی تاریخ میں خاموش انقلاب آرہا ہے، چیف جسٹس

راولپنڈی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ ملکی عدالتی تاریخ میں خاموش انقلاب آرہا ہے۔ ملک بھر کی 116 ماڈل عدالتوں کے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کے توسط سے تمام ماڈل کورٹس کے ججز کے نام پیغام میں چیف جسٹس نے کہا کہ تمام ماڈل کورٹس کے …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیارشیئرٹویٹ عباس رضا پير 8 اپريل 2019 شیئرٹویٹشیئرای میل تبصرے مزید شیئر اس سے قبل 23 ممکنہ کرکٹرز کا اعلان کیا گیا- فوٹو:فائل اس سے قبل 23 ممکنہ کرکٹرز کا اعلان کیا گیا- فوٹو:فائل لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلیے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے عوام بدترین سیلاب سےمتاثر ہوئے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں اورہمدردیاں ایران کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بحران سے نکل آئے ہیں تاہم اب معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورتی کونسل نے فریم ورک تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس …

مزید پڑھیں »