مسکن / isbuser (صفحہ 10)

isbuser

اٹلی کے گندے اور بدبودار گٹرخوبصورت فن پاروں میں تبدیل

اٹلی: اطالوی آرٹسٹ نے لودی اور میلان میں موجود پرانے اور ناقابل استعمال گٹروں کو آرٹ کے فن پاروں میں بدل دیا ہے جنہیں دیکھ کر ہر کوئی حیرت میں مبتلا ہے۔ آرٹسٹ نے گندے بدبو دار گٹروں کو خوبصورت کچن، باتھ روم اور کمروں کی شکل میں تبدیل کردیا ہے لیکن یہ استعمال کرنے کے لیے نہیں ہیں بلکہ …

مزید پڑھیں »

فیس بک کی طرف سے انعام دس سالہ بچے کو دس ہزار ڈالر

فن لینڈ کے ایک 10 سالہ بچے کو سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام میں سکیورٹی کے نقص کی نشاندہی کرنے پر 10000 ڈالر بطور انعام دیے گئے ہیں۔ تکنیکی طور پر ابھی یہ بچہ مزید تین سال تک خود اس سائٹ کو استعمال نہیں سکتا لیکن اس نے ایسے نقص کا پتا چلایا جس کی مدد سے وہ دوسرے …

مزید پڑھیں »

اداکارہ ’ وینا ملک ‘ نے بقیہ زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان کردیا

کراچی: معروف اداکارہ ’وینا ملک‘ نے اپنے شوہر اسد ملک کے ہمراہ جامعہ بنوریہ کا دورہ کر کے معروف مذہبی شخصیت مفتی نعیم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی بقیہ زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزاریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل اداکارہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی ماضی …

مزید پڑھیں »

اداکارہ میرا کی انگریزی پھر توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور: پاکستانی اداکارہ میرا نے 13 مئی کو اپنی فلم ’’ ہوٹل ‘‘ کی نمائش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے کہ یہ فلم دو سال قبل ایوارڈ حاصل کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا اپنی نئی آنے والی فلم ’’ ہوٹل ‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران فلم کی تاریخ بھول گئیں اور …

مزید پڑھیں »

گلوکارہ حمیرا ارشد نے خاوند سے خلع کی درخواست واپس لے لی

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد نے خاوند سے خلع کی درخواست واپس لے لی،کلوکارہ کے وکیل کے مطابق ان کی شوہر کے ساتھ صلح ہوگئی ہے. تفصیلات کے مطابق لاہور کی فیملی عدالت کی جج جویریہ ملک نے گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، حمیراارشد کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کی مؤکلہ کی …

مزید پڑھیں »

آج شیرِمیسور ٹیپو سلطان کا 217 واں یوم شہادت ہے

آج برصغیر کے دلیرحکمران اور ایسٹ انڈٰیا کمپنی کے بڑھتے ہوئے سیلِ رواں کے سامنے آخری دیوار ’’شیر میسور‘‘ ٹیپو سلطان کی شہادت کو 217 برس بیت گئے۔ ‘ٹیپو سلطان کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا، آپ ہندوستان کے شہربنگلور میں 20 نومبر 1750ء کو اس وقت کے حکمران حیدر علی کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سلطان …

مزید پڑھیں »

آج سلطنتِ عثمانیہ کےعظیم تاجدار’سلیمانِ اعظم‘ کی سالگرہ ہے

کراچی (ویب ڈیسک) – سلطنت عثمانیہ کے عظیم ترین تاجدار سلیمان اعظم 6 نومبر 1494ء (900ھ) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سلیم اول دولت عثمانیہ کے نویں سلطان تھے اور انکی والدہ کا نام عائشہ تھا۔ سلیم اول نے 8 سال تک (918ھ تا 926ھ) حکومت کی تھی۔ سلیمان نے اپنے والد سے 16سال تک جنگی فنون کی تربیت …

مزید پڑھیں »

کراچی جوایک شہرتھا عالم میں انتخاب

راچی(ویب ڈیسک) – عروس البلاد کہلانے والا شہر کراچی زیادہ قدیم نہیں ہے لیکن شروع ہی سے اس شہر میں ایک تعمیری ذوق پایا جاتا ہے جسکی کچھ جھلکیاں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ ہوٹل میٹروپول ہوٹل میٹروپول شہراہ ِ فیصل کے شروعاتی سرے پر واقعے اپنے دور کا ایک حسین اور پر آسائش ہوٹل ہے گو کہ اب یہ اپنی …

مزید پڑھیں »

شاعر مشرق علامہ اقبال کا137واں یوم پیدائش

لاہور: شاعر مشرق علامہ اقبال کا 137واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ یوم اقبال کے موقع پر مزار اقبال لاہور پرگارڈزتبدیلی کی پُر وقارتقریب منعقد کی گئی۔ نظریہ پاکستان پیش کرنےوالےشاعرمشرق علامہ اقبال کاایک سوسینتیسواں یوم پیدائش آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں مزار …

مزید پڑھیں »

سائنس نے بالآخر کافی کی افادیت تسلیم کرلی

کراچی: صدیوں سے کافی ایک متنازع مشروب رہی ہے اور کچھ عرصہ پہلے تک اسے صحت کے لیے مضر قرار دیا جاتا رہا ہے۔ سیاہ رنگ اور کڑوا ذائقہ رکھنے والی کافی کو نہ صرف نشہ آورسمجھا جاتا تھا بلکہ بعض تو اسے کینسر اور دل کے امراض کا سبب بھی مانتے تھے۔ کافی پر یہ برا وقت 1980 کی …

مزید پڑھیں »