مسکن / اہم خبریں / کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ

کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز،

زیدان حامد نے کم ترین وقت میں پیریاڈک ٹیبل کی ترتیب کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،

زیدان نے کم ترین وقت میں تمام ایلیمنٹس کو ترتیب دیکر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا،

زیدان نے 9 سال کی عمر میں پیریاٹک ٹیبل پر عبور کو ورلڈ ریکارڈ کی شکل میں منوایا،

زیدان حامد نے 5 منٹس 46 سیکنڈز میں پیریاٹک ٹیبل تیار کر کے عالمی ریکارڈ بنایا،

کیمسٹری کا یہ اچھوتا ریکارڈ 15 اگست 2018 میں ڈاکٹر ولاز نے بنایا تھا،
ڈاکٹر ولاز کا تعلق فورنی ہالز آف کیمیکل انجینئرنگ سے ہے،

ڈاکٹر ولاز نے 8 منٹس 36 سیکنڈز میں ایلیمنٹس ترتیب دےکر ریکارڈ قائم کیا تھا،

ڈاکٹر ولاز کا عالمی ریکارڈ لبنان کے علی غدر نے 25 فروری 2019 میں توڑا تھا،

علی غدر نے پیری آڈک ٹیبل کے 150 سال مکمل ہونے پر 6 منٹ 44 سیکنڈز میں ریکارڈ توڑا،

زیدان حامد نے کم ترین وقت میں پیریاڈک ٹیبل ترتیب دے کر تمام ریکارڈ توڑ دیئے،

پیریاڈک ٹیبل کی کم ترین وقت میں ترتیب،
عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے زیدان حامد کی دوسری کوشش،

زیدان حامد نے دوسری کوشش میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا،

زیدان نے دوسری کوشش میں 5 منٹ 41 سیکنڈز میں پیریاڈک ٹیبل ترتیب دیا،
اس سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس بچے کا تعلق راولاکوٹ آزاد کشمیر سے ہے

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

جمعیت علماء اسلام کی قیادت اسلحہ اٹھائے مولانا فضل الرحمن کو لینے پھنچ گئے

اسلام آباد گزشتہ ایام حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔