مسکن / آج کے کالمز / کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک

کراچی: راشد منہاس روڈ پرمبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پرڈالمیا قبرستان کے قریب صبح 4 بجے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوگھرمیں ڈکیتی کے بعد فرارہورہے تھے کہ فائرنگ کی، مقابلے میں ایک ملزم موقع پرہلاک جب کہ دوکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا جواسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ایم ایل او جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا ہے۔

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔