مسکن / تازہ ترین خبر / ورلڈ ٹی 20 پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

ورلڈ ٹی 20 پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

موہالی( اے این این )ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج اہم میچ میں قومی شاہین کینگروز سے ٹکرائیں گے۔ دونوں گروپس کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو گروپ ون میں ویسٹ انڈیز چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست، انگلش ٹیم دوسری اور جنوبی افریقہ تیسری پوزیشن پر موجود ہے جبکہ گروپ ٹو میں نیوزی لینڈ چھ پوائنٹس کے ساتھ فائنل فور مرحلے میں جگہ بنا چکی ہے۔ بھارت دوسری جبکہ گرین شرٹس تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ بنگلا دیش اور افغانستان تین تین میچوں میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو چکے ہیں،۔ قومی شاہینوں کو سیمی فائنل میں رسائی کے لیے نہ صرف کینگروز کو ہرانا ہے بلکہ آسٹریلیا اور بھارت کے میچ کا بھی انتظار کرنا ہو گا۔

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …