مسکن / آج کے کالمز / ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار
ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیارشیئرٹویٹ
عباس رضا پير 8 اپريل 2019
شیئرٹویٹشیئرای میل تبصرے
مزید شیئر
اس سے قبل 23 ممکنہ کرکٹرز کا اعلان کیا گیا- فوٹو:فائل
اس سے قبل 23 ممکنہ کرکٹرز کا اعلان کیا گیا- فوٹو:فائل

لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتہ کو ہوگی۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت بھی طلب کی جائے گی، ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے، اسکواڈ میں اوپننگ اور پیس بیٹری سمیت ایک دو، پوزیشن کیلیے چند پلیئرز دوڑ میں شامل ہیں۔

اس حوالے سے فیصلے کرنے کیلیے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت انتہائی اہمیت کی حامل ہے، مزید معلوم ہوا ہے کہ پاکستان ون ڈے کپ کے ٹاپ پرفارمرز کو زیر غور لانے کے اعلان کا بھرم قائم رکھنے کیلیے ایک، دو مزید کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کیلیے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں مدعو کیا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ قبل ازیں 23 ممکنہ کرکٹرز کا اعلان کیا گیا ہے۔

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔