مسکن / آج کے کالمز / نیویارک کی فضا میں جگمگاتے ہوئے ’’ایل ای ڈی‘‘ کبوتروں کا راج

نیویارک کی فضا میں جگمگاتے ہوئے ’’ایل ای ڈی‘‘ کبوتروں کا راج

نیویارک: امریکی شہر میں ایل ای ڈی لائٹس لگے کبوتروں نے 30 منٹ فضا میں پرواز کرکے ہر طرف روشنی بکھیر دی۔
امریکی شہر نیو یارک میں 2 ہزار کبوتروں کی ٹانگوں پر چھوٹی چھوٹی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں اور ان کو فضا میں چھوڑ دیا گیا۔ گروپوں میں پرواز کرتے ان کبوتروں نے ہر طرف فضا میں روشنی بکھیر دی۔ 30 منٹ تک ان کی پرواز دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر جمع ہو گئی۔
یہ تمام کبوتر نیو یارک کے رہائشی شہری کے پالے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ 12 جون تک وہ ہر ویک اینڈ پر کبوتروں کو ہوا میں یوں ہی چھوڑے گا۔

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …