مسکن / آج کے کالمز / ناسا نے زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت کرلیا

ناسا نے زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت کرلیا

ناسا کے ماہرین کے مطابق جدید ترین کیپلر دوربین سے ہمارے نظامِ شمسی کے باہر مزید 1284 سیارے دریافت کرنے میں مدد ملی ہے، ان میں سے 550 سیارے ہماری زمین کی طرح پتھریلے ہیں اور ان میں سے 9 سیارے ایسے مقام پر موجود ہیں جہاں زندگی پنپ سکتی ہے کیونکہ ان کے قریب ہمارے سورج جیسا ستارہ ہے اور شاید ہم نے دوسری زمین دریافت کرلیا ہے۔ ناسا کی خاتون ماہر ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ صرف ہماری کہکشاں ملکی وے میں ہی اربوں سیارے ایسے ہوسکتے ہیں جو زندگی کے لیے مناسب ہوں گے۔
واضح رہے کہ 2015 تک کیپلر خلائی دوربین نے 4302 ممکنہ سیاروں کا پتا لگایا تھا جن میں سے 1284 اتنے بڑے ہیں کہ انہیں سیارہ کہا جاسکتا ہے اور ان میں سے بعض بہت اچھے مقام پر موجود ہیں جو حیات کے لیے موزوں ہوسکتا ہے

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …