مسکن / آج کے کالمز / مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد
(پریس ریلیز)
اسلام آباد (26.3.19)وطن عزیز کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو سعادت سمجھتے ہیں،مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل خطے کے امن کا ضامن ہے،پاکستانی طلبہ کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،استحکام اور دفاع پاکستان کیلیے طلبہ کا مثبت کردار ناگزیر ہے،ان خیالات کااظہار ناظم اعلی مسلم سٹوڈنٹس آگنائزیشن پاکستان رانا ذیشان نے دفاع وطن طلبہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تفصیلات کے مطابق مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد کے زیراہتمام دفاع وطن طلبہ سیمینار انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد کیا گیا،جس کے مہمان خصوصی ناظم اعلی یم ایس او پاکستان رانا ذیشان تھے جب کہ دیگر مہمانوں میں حریت راہنما عبدالحمید لون،راجہ وسیم،بلال ربانی اور دیگر طلبہ راہنما شامل تھے،مقررین نے دفاع وطن طلبہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ سمیت ہر پاکستانی وطن عزیز کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے قربانی دینے کو سعادت سمجھتا ہے،مسئلہ کشمیر کا کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل ہی علاقائی امن کا ضامن ہے،یاد رہے کہ دفاع وطن طلبہ سیمینار میں ان دس خوش نصیب طلبہ کو انعامات دیئے گے جنہوں نے یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والے کوئز مقابلہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کیں تھیں،جب کہ پہلے تین ونرز کو شیلڈ
جاری کردہ:
عبدلباسط عباسی
ناظم اطلاعات و نشریات مسلم سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن اسلام آباد

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔