مسکن / Uncategorized / غیرقانونی سگریٹ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب نقصانروپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

غیرقانونی سگریٹ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب نقصانروپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

کراچی: غیر قانونی سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان غیر قانونی سگریٹ استعمال کرنے کے حوالے سے ایشیا میں چوتھے نمبرپر ہے۔ سوائے اس کے کہ جب الیکٹرانک سگریٹالیکٹرانک سگریٹالیکٹرانک سگریٹ کی بات آجائے
ان خیالات کا اظہار بدھ کو مقامی ہوٹل میںنیلسن پاکستان کے سینئر مینجر جواد ریاض نے سی آر ایس کمیونی کیشنز کے سی ای او انیق ظفرکے ہمراہ غیر قانونی سگریٹ کے کاروبار کے حوالے سے میڈیا انٹرایکٹیو ورکشاپ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، ورکشاپ کا اہتمام سی آ رایس کمیونیکیشنز کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں کراچی کے سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔
شرکا کو بتایا گیا کہ پاکستان میں استعمال ہونے والا ہر چوتھا سگریٹ غیر قانونی ہوتا ہے، صرف 2014 کے دوران پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق تقریباً 19.5 ارب غیر قانونی سگریٹ استعمال ہوئے جس میں سے 17.3 ارب یعنی 89 فیصد تعدادمقامی اور ڈیوٹی نہ دینے والے سگریٹس کی ہے جبکہ 2 ارب سے زائد سگریٹس ہر سال پاکستان میں اسمگل ہوکر آتے ہیں ۔اس موقع پر نیلسن کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس کے مطابق پاکستان میں سالانہ23.7 فیصد غیر قانونی سگریٹس فروخت ہوتی ہیں

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …