فواد نے جنت سے شیطان کونکالنے کا بیان دیا، شیطان کبھی جنت میں نہیں رہا، جنت سے توحضرت آدم علیہ السلام کو نکالا گیا، بیان کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کہیں انبیاء کرام کی شان میں گستاخی تونہیں ہوئی؟ اگر ایسا ہوا تو آئین کے مطابق کاروائی ہوگی۔ جے یوآئی (ف) کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو جمعیت علماء …
مزید پڑھیں »تازہ ترین خبریں
اپریل, 2019
-
8 اپریل
پاکستان سٹیزن پورٹل سے 8 لاکھ 75 ہزار شہریوں نے رجوع کرلیا
لاہور: پاکستان سٹیزن پورٹل میں اب تک 8 لاکھ 75 ہزار 111 افراد نے رجسٹریشن کرالی جس میں یہاں مقیم شہریوں کی تعداد 7 لاکھ 91 ہزار 59 اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد 80 ہزار 7 سو 53 ہے اور غیرملکی افراد کی تعداد 3 ہزار 2 سو99 ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر کل …
مزید پڑھیں » -
8 اپریل
پرائم منسٹر سیکریٹریٹ میں آگ لگ گئی، وزیراعظم آفس میں موجود تھے
. وزیراعظم آفس کی چھٹی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم امدادی کارکنوں نے کچھ دیر میں ہی آگ پر قابو پالیا۔ وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر ایک کمرے میں آگ لگی جس کے باعث پی ایم آفس کی گیس لائن بند کردی گئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو …
مزید پڑھیں » -
8 اپریل
کباڑ بیچنے والے طالب علم نے یونیورسٹی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ کی تحصیل شبقدرمیں کباڑ بیچنے والے غریب طالب علم نے یونیورسٹی میں ٹاپ کرلیا۔ طالب علم سلیم خان کا تعلق شبقدر کے علاقے سبحان خوڑ سے ہے۔ جس نے غربت کو آڑے نہیں آنے دیا اور کوڑا کرکٹ بیچ کر اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ٹاپ …
مزید پڑھیں » -
8 اپریل
معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بحران سے نکل آئے ہیں تاہم اب معیشت کو مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورتی کونسل نے فریم ورک تیار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس …
مزید پڑھیں »
مارچ, 2019
-
26 مارچ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد (پریس ریلیز) اسلام آباد (26.3.19)وطن عزیز کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو سعادت سمجھتے ہیں،مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل خطے کے امن کا ضامن ہے،پاکستانی طلبہ کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،استحکام اور دفاع پاکستان کیلیے طلبہ کا مثبت کردار ناگزیر ہے،ان خیالات کااظہار ناظم اعلی مسلم سٹوڈنٹس آگنائزیشن پاکستان رانا ذیشان …
مزید پڑھیں » -
21 مارچ
سراج الحق ایک بار پھر جماعت اسلامی کے امیر منتخب
لاہور: سینیٹر سراج الحق مسلسل دوسری بار آئندہ 5 سال کے لئے جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہو گئے. ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹر سراج الحق مسلسل دوسری بار امیر جماعت اسلامی منتخب ہوگئے ہیں، امارت کے انتخابات میں مجموعی طور پر 34 ہزار 266 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الیکشن کمشنر …
مزید پڑھیں » -
21 مارچ
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ —-ام محمد سلمان
تحریر:ام محمد سلمان ارے دیکھو تو سہی کس قدر بے حیائی ہے. پلے کارڈز پر کیسی کیسی باتیں لکھی ہیں ایک شریف انسان انہیں اپنے منہ سے دہرا بھی نہیں سکتا ۔ شہلا ٹی وی کے سامنے بیٹھی خواتین مارچ پر تبصرہ کررہی تھی… ٹی وی پر بھی کچھ دانشور بیٹھے، مارچ کو لے کر اپنے اپنے نظریات کا پرچار …
مزید پڑھیں » -
6 مارچ
کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک
کراچی: راشد منہاس روڈ پرمبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پرڈالمیا قبرستان کے قریب صبح 4 بجے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوگھرمیں ڈکیتی کے بعد فرارہورہے تھے کہ فائرنگ کی، مقابلے میں ایک ملزم موقع پرہلاک جب کہ دوکو …
مزید پڑھیں » -
5 مارچ
محمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں
لاہور: فاسٹ بالرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ کرکٹرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ کرکٹرکی والدہ دو دن سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ محمد عامرکی والدہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے گوجر خان میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی …
مزید پڑھیں » -
5 مارچ
بھارت امریکا کی تجارتی مدد سے محروم، سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا
واشنگٹن: بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم بھی ہوگیا اور ضمن میں بھارت کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس متعلق ٹرمپ نے خط کے ذریعے بھارت کیخلاف فیصلے سے کانگریس رہنما کو آگاہ کر دیا۔ خط میں …
مزید پڑھیں »
فروری, 2019
-
27 فروری
رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ✍: رحمت اللہ شیخ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ عام الفیل کے چند سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ ؓ کا نام عبد اللہ تھا اور ابوبکر آپ کی کنیت تھی۔ صدیق اورعتیق آپ ؓ کے القاب ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوقحافہ عثمان بن عامر ؓ تھا۔ آپ کی …
مزید پڑھیں » -
27 فروری
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ
لاہور قلندرز کے اسپنر سندیب لیمی چین نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔
مزید پڑھیں » -
20 فروری
بھارتی جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پاکستانی قیدی قتل
جے پور: بھارتی جیل میں مشتعل ہندو انتہا پسندوں نے پتھر مار مار کر شاکر اللہ نامی پاکستانی قیدی کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کی جیل میں مشتعل ہندو قیدیوں نے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کو پتھر مار کر شہید کردیا۔ بھارتی قیدیوں کے مشتعل ہجوم نے پاکستان …
مزید پڑھیں »
مئی, 2016
-
13 مئی
غیرقانونی سگریٹ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب نقصانروپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
کراچی: غیر قانونی سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ 24 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پاکستان غیر قانونی سگریٹ استعمال کرنے کے حوالے سے ایشیا میں چوتھے نمبرپر ہے۔ سوائے اس کے کہ جب الیکٹرانک سگریٹالیکٹرانک سگریٹالیکٹرانک سگریٹ کی بات آجائے ان خیالات کا اظہار بدھ کو مقامی ہوٹل میںنیلسن پاکستان کے سینئر مینجر …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 30 فیصد کرنے پرغور
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کارپوریٹ سیکٹر کے لیے ٹیکس کی شرح کم کرکے30 فیصد جبکہ سپلائرز اور سروسز سیکٹرکے لیے ٹیکس ودہولڈنگ تھریش ہولڈ 10ہزار اور50ہزار روپے سے بڑھا کر بتدریج 25ہزار اور 1 لاکھ روپے کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
کھیتوں پر بارش سے مزید بارشیں بڑھتی ہیں، ماہرین
واشنگٹن: ایک دلچسپ تحقیق کے مطابق کسی بنجر زمین کے مقابلے میں اگر کسی زرعی زمین پر بارش ہوتی ہے تو اس سے مزید بارشیں جنم لیتی ہیں۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ جب بارش کھیتوں پر گرتی ہے تو زرخیز مٹی میں موجود مردہ پودوں اور کیڑے مکوڑوں کی باقیات اور کروڑوں خردبینی …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
ناسا نے زمین سے مشابہت رکھنے والا سیارہ دریافت کرلیا
ناسا کے ماہرین کے مطابق جدید ترین کیپلر دوربین سے ہمارے نظامِ شمسی کے باہر مزید 1284 سیارے دریافت کرنے میں مدد ملی ہے، ان میں سے 550 سیارے ہماری زمین کی طرح پتھریلے ہیں اور ان میں سے 9 سیارے ایسے مقام پر موجود ہیں جہاں زندگی پنپ سکتی ہے کیونکہ ان کے قریب ہمارے سورج جیسا ستارہ ہے …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
مسجد الحرام کا توسیعی منصوبہ ، 35000 ہزار محنت کش” سعادت“حاصل کرنے میں
مصروف مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے توسیعی منصوبے کی تکمیل کے لئے ہزاروں مزدور” شاہ عبداللہ “کے نام سے موسوم دنیا کے سب سے بڑے گنبد کی تعمیر کو تیزی سے حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں،سعودی اخبار کے مطابق 14000 مزدور مطاف کے توسیعی منصوبے جبکہ21000 مزدور توسیعی منصوبہ مسجدالحرام اور شمالی پلازوں پر کام کر …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
میجر شبیر شریف شہید کا 44 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید کا آج 44 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے جی او سی مری میجر جنرل کلیم آصف نے میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر میجر شبیر شریف کی …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں شروع، شمالی کوریا کی آب دوز لاپتا
واشنگٹن—امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ مسلح فوجی مشقیں شروع ہوگئی ہیں جنہیں دونوں ملکوں نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ مشق قرار دیا ہے۔ فوجی مشقوں کا آغاز ہفتے کو جزیرۂ نما کوریا میں ہوا۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں میں جنوب کے تین لاکھ جب کہ امریکہ کے 17 ہزار سے زائد فوجی …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے
نئی دھلی (جیوڈیسک) گرتے ہوئے بال مرد و خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں جواپنے بالوں کو بچانے کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن گرتے بالوں کی نگہداشت کے لیے ایسے ٹوٹکے موجود ہیں جن سے آپ کے بالوں کی حفاظت ہوسکتی ہے۔ متوازن غذا کا استعمال: آپ جو کچھ بھی کھاتے ہیں اس …
مزید پڑھیں » -
13 مئی
زیادہ نمک والے کھانوں کے خلاف اعلان جنگ
کراچی (جیوڈیسک) نمک کے زیادہ استعمال کو دل اور دورانِ خون کی بیماریوں کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اسی تناظر میں امریکی شہر نیویارک کی انتظامیہ نے زیادہ نمک والے کھانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ نیویارک کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ اْس کے شہری اور اس شہر کی سیر کو آنے والے مہمان کم …
مزید پڑھیں » -
12 مئی
اسمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا اسمارٹ اے سی تیار
امریکہ: امریکی کمپنی ایسا اسمارٹ اے سی تیار کیا ہے جس کا سائز اور وزن انتہائی کم ہے جب کہ اسے باآسانی کسی بھی کھڑکی میں لگایا جا سکتا ہے شٹر کے پیچھے شٹر کے پیچھے شٹر کے پیچھے اور اس کا درجہ حرارت اسمارٹ فون سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس دور میں جب سب ہی کچھ اسمارٹ …
مزید پڑھیں » -
12 مئی
ڈاؤ یونیورسٹی کا جگرکی پیوند کاری شروع کرنے کا اعلان
کراچی: ڈاؤیونیورسٹی میں رواں ہفتے سے جگرکی پیوندکاری شروع کردی جائے گی جس کی نگرانی بھارتی ڈاکٹرکریں گے اس سلسلے میں مفاہمتی یادداشت پردستخط کردیے گئے ہیں ،تفصیلات کے مطابق ، ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنے جگرکی پیوندکاری کی تمام تیاریاںمکمل کرلی ہیں اور رواں ہفتے سے آپریشن شروع کردیے جائیں گے۔ ڈاؤ یونیورسٹی اوربھارتی اسپتال کے ڈاکٹرگپتانے اس سلسلے میں …
مزید پڑھیں » -
12 مئی
کینسر کے دوبارہ حملے سے بچانے والی نئی دوا کی آزمائش جلد کی جائے گی
واشنگٹن: صرف چند ماہ کے اندرکینسر کے ایک نئے طریقہ علاج کی آزمائش شروع ہوجائے گی جس میں نہ صرف کینسر کا تیر بہ ہدف علاج ممکن ہوسکے گا بلکہ یہ جسم کے دفاعی نظام کو اس قابل بنائے گی کہ وہ کینسر کے دوبارہ حملے کو روک سکے گی۔ اگرچہ یہ کوئی ویکیسن نہیں لیکن ماہرین جن میں سے …
مزید پڑھیں » -
12 مئی
برآمدات میں جولائی تا اپریل2.59ارب ڈالر کمی
کراچی: پاکستان کی ایکسپورٹ رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ میں 12.99 فیصد کمی سے 17ارب 32کروڑ 30لاکھ ڈالر رہ گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 19ارب 91کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی تھی، اس طرح جولائی سے اپریل 2016 تک ایکسپورٹ میں قطعی طور پر 2ارب 58کروڑ70 لاکھ ڈالر کمی ہوئی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) …
مزید پڑھیں » -
12 مئی
پڑوسی ملکوں سے تجارت کے لیے ریل کو ریڈور تعمیر کرنا چاہتے ہیں، خرم دستگیر
پاکستان جنوبی افریقہ کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) پر مذاکرات شروع کرنا چاہتا ہے، وزیر تجارت فوٹو: اے پی پی/فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ براہ راست اور ٹرانزٹ ٹریڈ کو فروغ دینے کے لیے جدید ریل ٹریک بچھانے اور موجودہ روٹس کو بہتر بنانے میں …
مزید پڑھیں » -
12 مئی
نیویارک کی فضا میں جگمگاتے ہوئے ’’ایل ای ڈی‘‘ کبوتروں کا راج
نیویارک: امریکی شہر میں ایل ای ڈی لائٹس لگے کبوتروں نے 30 منٹ فضا میں پرواز کرکے ہر طرف روشنی بکھیر دی۔ امریکی شہر نیو یارک میں 2 ہزار کبوتروں کی ٹانگوں پر چھوٹی چھوٹی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں اور ان کو فضا میں چھوڑ دیا گیا۔ گروپوں میں پرواز کرتے ان کبوتروں نے ہر طرف فضا میں …
مزید پڑھیں »