مسکن / Uncategorized / بھارت امریکا کی تجارتی مدد سے محروم، سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا

بھارت امریکا کی تجارتی مدد سے محروم، سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا

واشنگٹن: بھارت امریکا کے تجارتی دست شفقت سے محروم بھی ہوگیا اور ضمن میں بھارت کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو حاصل ترقی پذیرملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس متعلق ٹرمپ نے خط کے ذریعے بھارت کیخلاف فیصلے سے کانگریس رہنما کو آگاہ کر دیا۔ خط میں کہا گیا کہ تجارتی مفاد لینے کیلئے بھارت اپنی منڈیوں تک امریکا کو رسائی دینے میں ناکام رہا جس کے بعد بھارت کو دئیے گئے جی ایس پی کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

فیصلے کے بعد بھارت کو امریکا کی جانب سے ملنے والا تجارتی فائدہ ختم ہوجائے گا جب کہ بھارت 5.6 بلین ڈالرکی برآمدات سے محروم ہو جائے گا۔

بارے isbuser

یہ بھی چیک کریں

کشمیری بچے نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام شامل کروا دیا

زیدان حامد کا عالمی ریکارڈ کم عمر پروفیسر زیدان حامد کا اعزاز، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔